Defence of Human Rights

stories

Profiles of enforced disappeared

محمد مقصود کیانی

محمد مقصود کیانی ولد محمد رفیق کیانی جس کی عمر32سال ہے جوک ٹیکسی ڈرئیورہے ۔اس کا تعلق تحصیل وضلع باغ ڈھلی سے ہے۔ یہ واقع مورخہ ۲۱ ستمبر ۷۱۰۲ کو واپس آیا۔ مقصود مظفرآباد کیسی مقدمے کی پیشی کے سلسلے میں اپنے والد اور چند ساتھیوں کے ہمراہ گیا ۔ پیشی گزرنے کے بعد اپنے دو بھانجوں اور بہنوئی کے ساتھ واپس آرہا تھا کہ ضلع باغ ڈھلی کے مقام پرمورخہ ۲۲ ستمبر ۷۱۰۲ ءاچانک چند پولیس اہلکاروں نے تلاشی کی غرض سے روکا ۔ جیسے ہی گاڑی سے اُترے منہ پر کپڑا باندھ کر بغیر نمبر پلیٹ والی سفید رنگ کی ڈبل کیبن گاڑی میں زبردستی بٹھایا اور اپنے ساتھ لے گئے ۔ شام سات بجے کے قریب مقصود کے اپنے نمبر سے کال آئی اور ۰۵ہزار کی ڈیمانڈ کی اور پیسے لس ڈھنہ مقام پر لانے کو کہا۔ مقصود کے بڑے بھائی اپنے ساتھ پیسے لے کر انکی بتائی ہوی جگہ پر پہنچے وہاں انہوں نے مقصود کے بڑے بھائی کو بھی اغوا کرنے کی کوشش کی ۔ ان کے درمیان ہتھا پائی ہونے کی وجہ سے مقصود کے بڑے بھائی کھائی میں گر جانے کی وجہ سے بچ نکلے اور زخمی حالت میں گھر پہنچے۔ مقصود کو اغوا ہوے ایک سال سے زائد عرصہ ہو چکا ہے۔ مقصود کی بوڑھی ماں بہنیں اور اسکے بیوی اور بچہ آج بھی اس کے منتظر ہیں







معاز احمد خان اور طلحہٰ احمد خان

طلحہ احمد مورخہ 6 اپریل 2014 برروز اتوارحسب معمول صبح 7 بجے گھر سے اپنی ڈیوٹی براستہ کراسنگ اٹک پیڑول پمپ مین روڈ کورنگی واقع نزد گودام چورنگی روانہ ہوا۔ تقریبا ایک گھنٹے بعد طلحہ احمد نے اپنے بڑے بھائی کو بزریعہ کال اطلاع دی کہ سفید ہائی روف میں بیٹھےچند لوگوں نے مجھے پکڑنے کی کوشش کی مگرمیں موٹر سائیکل تیز چلا کر نکل گیا تاہم وہ مجھے پکڑ نہ سکے طلحہ جب آفس پہنچا تقریباََ 3 سے 4 بجے کے قریب فون کیا اور سارہ واقعہ بتایا اور ساتھ بتایا کہ وہ سفید ہائی روف اس کے آفس کہ باہر کھڑی ہے اور مجھے ڈرلگ رہا ہے آپ معاز کو بھیجے میں اُن کہ ساتھ آجاؤں گا معاز اپنے بھائی کو لینے کہ لیے آفس پہنچا لیکن کافی دیر تک دونوں بھائی گھر نہیں پہنچےماں نے پریشان ہو کر یہ سارہ واقعہ اپنے ماموں ملک سلیمان کو بتایا تووہ بھی سیکورٹی آفس پہنچے اور گھر پر اطلاع دی کہ معاذ کی موٹرسائیکل 125 ہارز آفس کے باہر کھڑی ہے اور ہائی روف کے ساتھ ایک ڈبل کیبن کی سفید گاڑی جسکے شیشے کالے رنگ کے ہیں وہ بھی آفس کہ باہر موجود ہے اور اسکے قریب چند مسلح اشخاص پاس کھڑے ہیں اسی دوران طلحہ نے ڈرتے ہوئےدوبارہ اپنی ماں کو کال کی کہ آپ مجھے لینے آئیں۔ طلحہ کی ماں ڈر کر فوراََ اُسے لینے چلی گئی اسی بدحواسی کے عالم میں وہ طلحہ کو اپنے والد کے پاس لاہور بیجھنا چاہتی تھی تاہم فوراََ وہ طلحہ کو ائیر پورٹ لے گئی اور وہاں پہنچتے ہی ائیر پورٹ سیکورٹی فورس کے سب انسپکٹر نے طلحہ کو انکوائری روم میں لے گیا اور کچھ دیر گزرنے کے بعد ایک ڈبل کیبن کی گاڑی میں چند سادہ کپڑوں میں ملبوس طلحہ کو اپنے ہمراہ جو آج تک لاپتہ ہے اور اسی کشمکش کے عالم میں جو کہ معاذ مکمل اپنی والدہ سے فون پر رابطہ میں تھا کہ اس کا بھی موبائل مکمل بند ہو گیا اور تا حال لاپتہ ہیں اور ان کی ماں اپنے دو جوان بیٹوں کے انتظار میں ہے کہ ایک دن وہ ضرور واپس آئیں گے۔

success stories

Muhammad Osaid S/o Abdul Rasheed Khan

(26th Feb 2018 Disappeared and released on 5th July 2019)

Muhammad Osaid was picked up from Lahore on 26th Feb, 2018. His case was reported to DHR by his wife along with his parents. The family of Osaid participated in all the campaign advocacy related activities of DHR during the time of his disappearance. The two young children of Osaid also participated in all the activities in search of their disappeared father. On 5th July 2019 Osaid was safely returned to his family with the help of campaign and advocacy of the DHR team.

Kaleem Ur Rehman S/o Fazal Ur Rehman

( Disappeared on 22nd Nov,2009 and released on 26th September 2019)

Sajid Hussain S/o Muhammad Mustafa

( Disappeared on 22nd Nov 2011 and released on 13th July 2019)

Abdul Qadeer Khan S/o Abdul Hameed Khan

( Disappeared on 1st January 2018 and released on 13th September 2019)

Muhammad Azan S/o Iftikhar Ahmad

( Disappeared on 4th March 2019 and released on 1st September 2019)

Majid Hussain S/o Muhammad Mustafa

(Disappeared on 22nd Nov 2011 and released on 13th July2019)